راچی (این این آئی) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی آج پورٹ قاسم پرمیرین گروپ کی جانب سے تعمیر کئے گئے پاکستان کے پہلے کول اور کلنکر ٹرمینل کا افتتاح کریں گے
معاہدے کے تحت 30 سال کیلئے قائم گیا ہے BoT کمپنی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے کے مطابق ٹرمینل کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے ساتھ
Source: جنگ |
Submitted By: |
Date: October 14, 2017 |