میرین گروپ آف کمپنیز کی جانب سے وفاقی وزیر کو محصولات میں اضافے کے منصوبے کی پیش کش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میرین گروپ آف کمپنیز کی جانب سے ریلوے کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو ان کے حالیہ دورے کے دوران مال بردار ٹرینوں کے کاروبار کا مجوزہ نصوبہ پیش کیا گیا۔

Source: Daily Jehan Pakistan
Submitted By: Staff Reporter
Date: January 12, 2021